براؤزنگ ٹیگ

Punjab province

صوبہ پنجاب میں کورونا میں مبتلا 16 مریضوں کا انتقال، مثبت شرح 4.0 فیصد ریکارڈ

لاہور: گزشتہ روز صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کورونا کی مجموعی مثبت شرح 4.0 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق لاہور میں مثبت شرح 9.1 فیصد، راولپنڈی 5.4 فیصد، فیصل آباد میں 6.0 فیصد، ملتان میں 2.8 فیصد اور گوجرانوالہ میں 3.8 فیصد…

صوبہ پنجاب میں کورونا دوبارہ پھیلنے لگا، روک تھام کیلئے سپیشل ایس او پیز جاری

لاہور: پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ کورونا کیسز میں اضافہ کے پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے سپیشل ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر…