سابق ڈی ایم ایس گنگارام ہسپتال کیخلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز
لاہور: محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب نے ہیرا پھیری ، بوگس ریگولرائزیشن اور خود کو فائدہ پہنچانے والے سابق ڈی ایم ایس گنگارام ہسپتال ڈاکٹر عبدلقدیر کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا ۔
اس کیس کے حوالے سے ڈاکٹر منیر احمد پروجیکٹ ڈائریکٹر…