محکمہ صحت کی ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کیلئے کاروائیاں تیز
لاہور: محکمہ صحت نے صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کے لیے کاروائیاں تیز کر دی ہیں ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے 493 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔ لاہور سے ڈینگی کے 358 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔ رواں سال لاہور سے…