وزیراعلیٰ پنجاب نے بلال یاسین پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے سابق صوبائی وزیر…