براؤزنگ ٹیگ

Punjab Assembly

پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کےحق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔   قرارداد مسلم لیگ ق کی رکن خدیجہ عمر نے پیش کی جس میں اسپیکرپرویز الٰہی نے واحد تبلیغی جماعت سے ’واحد‘ لفظ کی ترمیم کی۔ قرارداد متفقہ طور پر منظور…

ارکان پنجاب اسمبلی کے الاؤنسز میں اضافے کی قرار داد منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں ارکان اسمبلی نے ایک بار پھر سے تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔    اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کے الاؤنسز میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد ایوان میں جمع کرا دی ہے۔  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ…

بیرسٹر سلطان محمود کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ پنجاب اسمبلی آمد ، چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات

لاہور: آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی 05 رکنی پارلیمانی وفد کے ہمراہ پنجاب اسمبلی آمد ، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے صدر آزاد جموں و کشمیرکو پنجاب اسمبلی کے نئے ایوان اور…

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے متحرک

لاہور: اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے متحرک ہوگئے ، اپوزیشن لیڈر کی ہدایت پر مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی اجلاس طلب کرنے کے لیے ریکوزشن دینے پر غور شروع کر دیا ۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ستمبر…

خاتون کو ہراساں کرنے کا کیس، رکن اسمبلی خرم لغاری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: سیشن کورٹ نے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے کیس میں تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13 ستمبر تک منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ملزم کو پچاس ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔…

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پنجاب اسمبلی میں داخلہ بند

لاہور: سابق معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔ وہ احسن سلیم بریار کی حلف برداری کے موقع پر اسمبلی آئی تھیں ۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پہلے وزیر اعلیٰ کی…

پنجا ب میں وزرا کی آکھا ڑ پچھاڑ ،اسد کھو کھر کی انٹری 

لاہور :وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ،اسد کھوکھر کو پنجاب میں وزیر بنانے کا نوٹی فیکیشن جا ری کر دیا گیا ۔ نیو نیوز بیور و چیف لاہور ایازشجاع کے مطابق پنجاب کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے بعد   اسد…

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن، ووٹنگ شروع

سیالکوٹ: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے جو بغیر کسی وقفہ کے صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ انتخابی عمل کو صاف، شفاف، پرامن اور قانون کے مطابق کرانے کے حوالے سے…