حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد حکومت نے یوم عاشور کی عقیدت واحترام کے پیش نظر نویں اور دسویں محرم کو چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بروز بدھ مورخہ 18 اگست کو نویں اور…