براؤزنگ ٹیگ

public-holiday

2024 میں عوامی تعطیلات کا اعلان: 13 دن کی چھٹی، 4 طویل ویک اینڈ

دبئی: متحدہ عرب امارات میں آئندہ سال 2024 میں سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ ملک کی کابینہ کی طرف سے اعلان کردہ فہرست کے مطابق متحدہ عرب امارات کے رہائشی 2024 میں کم از کم 13 سرکاری تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ سات میں سے…

حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز آج سے ہو گا

لاہور: پنجاب کےدارالحکومت  لاہور میں حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہو گا۔  ملک بھر سےعقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ  جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف…

تمام بینک 3 جنوری کو بند رہیں گے

لاہور:  پاکستان میں تمام بینک 3 جنوری (پیر) کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے۔  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 3 جنوری 2022 کو ’بینک ہالیڈے‘ کے باعث تمام بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک صارفین…

سندھ حکومت کا 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے 27 دسمبرکو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔   محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتر میں تعطیل ہوگی۔   خیال رہے کہ 27 دسمبر 2007 کو پاکستان…

وفاقی حکومت نے منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا…

حکومت سندھ نے 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی: حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔   سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل عام تعطیل ہوگی۔   خیال رہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 12…

سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس کے موقع پر 22 ستمبر بروز بدھ  صوبے بھر میں تعطیل کا نوٹی…