شمالی کوریا کے عوام کے لئے ہنسنا جرم بن گیا
پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے عوام پر گیارہ دن کے لئے ہنسنے پر پابندی لگادی ۔عوام شراب نوشی اور شاپنگ بھی نہیں کرسکیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ال 17 دسمبر سال 2011 کو 69 برس کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگئے تھے ۔کم…