ٹکٹ کی یقین دہانی پر 5 وزیر عمران خان کو چھوڑنے کو تیار ہیں، احسن اقبال
لاہور: رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 5 وزیر ٹکٹ کی یقین دہانی پر عمران خان کو چھوڑنے کو تیار ہیں۔
احسن اقبال نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کابینہ کے پانچ وزیر ن لیگ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ٹکٹ کی یقین دہانی پر عمران خان…