براؤزنگ ٹیگ

PTI-govt

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شہباز شریف کا ردِعمل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے سال پر پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا کہ عمران نیازی استعفیٰ دے دیتے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می اضافے پر ردِ عمل دیتے ہوئے…

شہباز شریف کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید

لاہور:  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے  کہ  حکومت میں پی ٹی آئی کا دور معیشت کو خراب کرنے اور ناقص گورننس کی فراہمی کے لحاظ سے بدترین رہا ہے۔ لیگی صدر نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ  اقتصادی اور سیاسی استحکام براہ…

حکومت آج قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرے گی

اسلام آباد:  پی ٹی آئی حکومت آج وفاقی کابینہ میں منی بجٹ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں منظوری کے بعد تحریک انصاف حکومت کی جانب سے منی بجٹ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔پی ٹی آئی…

بیرونی قرضوں کا حجم سابق حکومتوں سے بھی  تجاوز کر گیا ،حیران کن انکشافات 

اسلام آباد:پاکستان کی موجودہ حکومت میں بیرونی قرضوں کا حجم سابق حکومتوں سے بھی تجاوزکر گیا ،پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب 44 کروڑ ڈالر سے زائد ہونے کا انکشاف سامنے آگیا ۔ میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…

ناکامی عمران کی، بدنامی مگر کس کی۔۔۔۔

تین سال پہلے جب عمران خان کی حکومت پاکستان کی طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے تمام تر اثرورسوخ کی بدولت منتخب کرا کے برسراقتدار لائی گئی تھی تب نئے نویلے وزیراعظم کے بارے میں رائے عامہ بٹی ہوئی تھی۔ عوام کی ایک تعداد خوش تھی کہ تبدیلی دیکھنے کو ملے…

مہنگائی کا جن اور میڈیا پر قدغن کی سازش

ہمارے محلے میں ایک چنے کی ریڑھی لگانے والے سے ہم اکثر صبح ناشتے کے لئے پچاس روپے کے چنے لیتے تھے ،کچھ دن قبل جب اس کے گھر گیا تو اس نے بتایا کہ کاروبار کرنا اب غریب اور سفید پوش پاکستانی کے بس میں نہیں رہا، چنے، گھی ،گیس ،بجلی ،پیاز ،آلو…

حکومت کی 3سالہ کارکردگی اور عیسیٰ خیلوی کا نیا ترانہ

گاؤں کے مولوی نے پورے جوبن کو تاؤ دے کر،سارے علم کو مجتمع کرتے ہوئے ،ہاتھ ہوا میں لہرا کر تقریر کرتے ہوئے حاضرین سے ایک سوال پوچھا؟ "مومنو! ’’جدوں حضرت یوسف علیہ السلام دے بھائیاں نیں حضرت یوسف علیہ السلام نوں کھوہ وچ سٹیا تے کھوہ وچوں…

یکساں نصابِ تعلیم کا نفاذ… ایک مستحسن اقدام!

پیر 16اگست سے ملک کے پرائمری سطح کے انگلش اور اُردو میڈیم تمام تعلیمی اداروں (صوبہ سندھ کے تعلیمی ادارے اس میں شامل نہیں ہیں) خواہ ان کا تعلق سرکاری تعلیمی اداروں سے ہو یا نجی اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے ہو اور ان کے ساتھ دینی مدارس میں…

عوام میں بے چینی بڑھنے لگی

موجودہ دور میں قانون کو جس قدر نظرانداز کیا جار ہا ہے، میں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھا کہ عصمتیں لٹ رہی ہیں، سینہ زوری کے مظاہرے عام ہیں، کمزوروں کی جائیدادوں اور مکانوں پر قبضے ہو رہے ہیں، ملاوٹ کرنے والے پوری دلیری کے ساتھ اپنا…

’’اور معاشی ترقی صرف بڑے سرمایہ داروں کی ‘‘

پچھلے کچھ عرصہ سے وزیراعظم عمران خان قوم کو یہ نوید سنا رہے ہیں کہ ہماری حکومت تعمیراتی شعبہ پر فوکس کر رہی ہے۔وہ کہتے ہیں کہ تعمیراتی شعبہ سے چونکہ بہت سارے اور شعبہ جات جڑے ہوئے ہیں اس لیے ان شعبہ جات میں بھی ترقی کی لہر چل نکلے گی ۔ ہر…