براؤزنگ ٹیگ

PTA

موبائل رجسٹریشن,سمزکی تعداد جاننے کیلئے جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف، پی ٹی اے نے ہدایات جاری کر…

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے عوام کو واٹس ایپ، سوشل میڈیا اور ٹیکسٹ میسجز کے ذریعے گردش کرنے والے فشنگ/دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق ہدایتی اعلامیہ جاری کر دیا۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نامعلوم…

ملک میں سوشل میڈیا سائٹس کی سروسز متاثر ، پی ٹی اے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ کی سست روی کی شکایات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سےاعلامیہ جاری کیا گیا جس کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی کی مجموعی…

سوشل میڈیا پر مبینہ آڈیولیک کے سورس کی شناخت کی صلاحیت نہیں: پی ٹی اے کا اعتراف

اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ادارے کے پاس سوشل میڈیاپر آڈیو لیک کرنے والے شخص کی شناخت کرنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے تسلیم کیا کہ اسکے پاس…

ایف آئی اے کا کرپٹو کرنسی کی لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔   ؎ ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان ٹیلی…

زیر سمندر کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

اسلام آباد: انٹرنیشنل سب میرین میں خرابی کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی سروس متاثر ہو گئی ہے جس کی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھی تصدیق کی ہے۔ بحر ہند کے ایک مقام پر بین الاقوامی سب میرین کیبل ایس ایم…

مختلف موبائل فون کمپنیز نے مری اور نتھیاگلی میں مفت کالز کی سہولت فراہم کر دی

اسلام آباد: ملک بھر میں کام کرنے والی مختلف موبائل فون کمپنیز نے مری اور نتھیا گلی میں ایمرجنسی صورتحال کے دوران عوام کی سہولت کیلئے خصوصی مفت کالز کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی کام کمپنی ’جاز‘ کے ترجمان کی…

موبائل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،فی منٹ کال سستی 

اسلام اآباد :پی ٹی اے موبائل صارفین کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرتے ہوئے فی منٹ کال 20 پیسے سستی کر دی جس کے بعد آئوٹ گوئنگ کال 0.70پیسے سے کم کرکے 0.50پیسے کر دی گئی ۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ…

ٹک ٹاک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد:ٹک ٹاک صارفین کیلئے ایک دفعہ پھر بڑی خوشخبری آگئی ،پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹا دی ۔ ذرائع پی ٹی اے کاکہنا ہے پابندی ٹک ٹاک کی غیر اخلاقی مواد کو کنٹرول کرنے کے یقین دہائی پر ہٹائی گئی ہے ۔ پی ٹی اے ٹک ٹاک پر…

زیر سمندر خراب ہونے والی انٹرنیٹ کیبل ٹھیک کر دی گئی

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر فجیرہ کے قریب سمندر میں بچھائی گئی انٹرنیٹ کیبل خراب ہونے سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی واقع ہو گئی تھی تاہم مذکورہ کیبل میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کر دیا گیا ہے۔ پاکستان…

تھری اورفور جی صارفین کی تعداد 103.12 ملین تک پہنچ گئی، پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان میں اگست 2021 کے اختتام پر تھری اورفور جی صارفین کی تعداد 103.12 ملین تک بڑھ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2021 کے خاتمہ پر تھری اور فو جی صارفین کی تعداد 101.59…