پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ مان لیا گیا ،اضافے کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری دیدی،حتمی منظوری وفاقی کا بینہ دے گی ،پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری ای سی سی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں تھی لیکن ایڈیشنل آئیٹم کے طور پر…