براؤزنگ ٹیگ

PSL7

پی ایس ایل7: ایلمنیٹر ون میں آج یونائیٹڈ اور زلمی آمنے سامنے

لاہور: پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن اپنے اختتام کے قریب پہنچ گیا، آج  ایلمنیٹر ون میں اسلام آباد  یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پلے آف مرحلے کے ایلمینٹر ون…

رمیز راجہ نے وزیراعظم کو پی ایس ایل 7 کا فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی

لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل فائنل) دیکھنے کی دعوت دیدی۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیراعظم عمران خان کو  پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے دعوت نامہ بھیجنے کی تصدیق کردی۔…

شاہنواز دھانی اور محمد رضوان ایک بار پھر توجہ کا مرکز، ویڈیو وائرل

لاہور: ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی اور کپتان محمد رضوان ایک بار پھر شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں گزشتہ روز ملتان…

پی ایس ایل 7، کل سے لاہور میں میدان سجے گا

لاہور: پی ایس ایل 7 کے دوسرے مرحلے کا کل سے لاہور میں میدان سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے لیے تمام ٹیمیں لاہور  میں موجود ہیں، لاہور کے مختلف مقامات پر کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں، …

پی ایس ایل سیون میں کراچی کنگز کو مسلسل پانچویں شکست کا سامنا 

کراچی :پی ایس ایل سیون کراچی کنگز کیلئے ایک ڈرائونا خواب ثابت ہونے لگا ،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست دیدی ،پی ایس ایل کے سیزن 7 میں کراچی کنگز کو پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی…

پی ایس ایل 7، ملتان سلطانز نے زلمی کو شکست دیکر مسلسل پانچویں فتح نام کر لی

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کر لی۔    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت…

ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ آئی پی ایل کیلئے پی ایس ایل کو چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کی ٹیم ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اور زمبابوے کے سابق وکٹ کیپر بیٹر اینڈی فلاور آئی پی ایل کے لیے پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت پہنچ گئے۔   اینڈی فلاور آئی پی ایل کی بولی میں شرکت کے لیے…

پی ایس ایل 7، پی سی بی کا بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے این سی او سی سے رابطہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں 12 سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر این سی اوسی سے رابطہ کیا ہے۔   چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو اجازت دلانے کے…

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔    کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 171رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے آخری اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر…

پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’آیا زلمی‘‘ ریلیز کر دیا گیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے لیے پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’آیا زلمی‘‘ ریلیز  کر دیا گیا۔   ’’آیا زلمی‘‘ ترانے میں پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر ماہرہ خان نے شاندار پرفارمنس پیش کی ہے جب کہ ویڈیو میں اداکار علی رحمان بھی نظر آرہے…