پی ایس ایل فرنچائزز اور پی سی بی کے درمیان مالیاتی معاملات طے پا گئے
لاہور: شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری، پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان مالیاتی ماڈل پر معاملات طے پا گئے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کو اب آمدن سے اضافی حصہ ملے گا تاہم گیارہویں ایڈیشن سے…