براؤزنگ ٹیگ

Provincial Minister

صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اور مجتبیٰ شجاع الرحمان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

لاہور: وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی مجتبیٰ شجاع الرحمان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال اور مجتبیٰ شجاع الرحمان کے کورونا ٹیسٹ کی…

صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں اہم پیش رفت

لاہور: وزیر ہاؤسنگ پنجاب اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں تحقیقات مکمل ، لاہور پولیس نے کینٹ کچہری میں چالان جمع کرادیا ۔ تفصیلات کے مطابق چالان میں ملزم ناظم علی کو مرکزی جبکہ منصف کو بطور شریک ملزم نامزد کیا گیا…

’حکومت پیٹرول کی قیمت 300 روپے اور ڈالر 250 روپے تک لے کر جائے گی‘ صوبائی وزیر کا خوفناک دعویٰ

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے حکومت پیٹرول کی قیمتیں 250 سے300 روپے فی لٹر تک جبکہ ڈالر کی قیمت 250 روپے تک لے کر جائے گی۔  صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت کے دوران عالمی مارکیٹ میں تیل کی…