سینیٹ اجلاس میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا بل پیش
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا بل پیش کر دیا گیا جو رانا محمود الحسن نے پیش کیا۔
رانا محمودالحسن نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنایا جائے، جنوبی پنجاب کے لوگوں میں احساس…