قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی
اسلام آباد: قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی ہے ، مختلف منافع اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق فنانس ڈویژن کے سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت…