میڈیا مکاؤ مہم
جمہوریت کی روح آزادیئ اظہار ہے جس کا ذریعہ پرنٹ والیکٹرانک میڈیا جسے ہر طاقتور حکمران دبانے کی بھرپور کوشش کرتا رہتا ہے۔ تاریخِ پاکستان کا المیہ یہ کہ جو بھی برسرِاقتدار آیا، سُدھ بُدھ گنوا بیٹھا۔ اُس کے دماغ کا خنّاس اُسے آمریت کی راہوں پر…