براؤزنگ ٹیگ

Prof Riffat Mazhar

جیسی کرنی، ویسی بھرنی

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریکِ انصاف تقریباََ ’’لَم لیٹ‘‘ ہوگئی اور بازی لے گئے مولانا فضل الرحمٰن۔ اِن انتخابات میں تحریکِ انصاف کو 64 میں سے صرف 14 سیٹیں ملیں اور باقی اپوزیشن کی جھولی میں جا گریں۔ ڈالے گئے کل ووٹوں میں سے…

قصّۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

جہاں 23 مارچ اور 14 اگست اپنے جلو میں خوشیوں کا پیغام لے کر آتے ہیں، وہیں 16 دسمبر رنج ومہن کے فسانے سنانے چلا آتا ہے۔ ہم 16 دسمبر کی کربناک یادوں کو ذہن سے کھُرچنے کی جتنی جی چاہے شعوری کوشش کر لیں، ہمارا لاشعور اُنہیںہر دم تازہ رکھتا…

ہم جس میں بَس رہے ہیں

دیارِ غیر میں آئے تھے سکون کے چند لمحے گزارنے لیکن 3 دسمبر کو سیالکوٹ میں ہونے والے سانحے نے سارا سکون ہی برباد کر دیا۔ ہمارا پریانکا کمارا سے سوائے انسانیت کے کوئی رشتہ نہیں۔ شاید اِسی لیے ذہن سے بار بار جھٹکنے کے باوجود اُس کا شعلوں میں…

قرض کی پیتے تھے مے

بیٹھے بیٹھے اچانک خیال آیا کہ خانِ اعظم کے یوٹرن گنتے ہیں۔ ہم گنتے گنتے ’’ہَپھ‘‘ گئے مگر یوٹرن شیطان کی آنت کی طرح طویل ہوتے گئے۔ صرف کورونا وائرس پر ہی کئی یوٹرن۔ وزارتِ عظمیٰ کے حصول سے پہلے 100 دنوں میں ملک کی تقدیر بدلنے کا اعلان، پھر…

نہ اپنی ہار نئی ہے نہ اُن کی جیت

ہمارے ’’بزرجمہر‘‘ کہتے ہیں کہ عوام باشعور ہو چکے۔ بجا! مگر بھوکے پیٹ کیسا شعور اور کہاں کا شعور؟۔ نظیر اکبرآبادی نے کہا دیوانہ آدمی کو بناتی ہیں روٹیاں خود ناچتی ہیں اور نچاتی ہیں روٹیاں یہ سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے پھر…

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

سیاسی جلسوں میں ڈی جے کی دھنوں پر تھرکتے مردوزَن بھلا پہلے کہاں دیکھے تھے۔ میلوں ٹھیلوں اور میوزیکل کنسرٹ کی جنون کی حد تک شوقین قوم کا اگر ”مفتا“ لگے تو وہ کہاں رُکنے والی تھی۔ جب اُنہیں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی اور ابرارالحق جیسے گلوکاروں کو…

ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے

ہیرے کی پہچان صرف جوہری کو ہوتی ہے اور کپتان سے بہتر کوئی جوہری نہیں جس نے 22 سالہ شبانہ روز محنت سے شہبازگِل، فیصل واوڈا، زُلفی بخاری اور اُن جیسے کئی دوسرے نایاب ہیرے درآمد کیے جبکہ ملکی سطح پر فوادچودھری، اسد عمر، شیخ رشید، مرادسعید،…

تحریکِ انصاف کا احتساب بیانیہ

حکومت میں آنے سے پہلے تحریکِ انصاف کا مرادسعید کہا کرتا تھا کہ عمران خاں آئے گی، کرپشن کا لوٹا ہوا 200 ارب واپس لائے گی اور بیرونی قرضے اتارے گی۔ خود وزیرِاعظم بھی احتساب کا نعرہ لگا کر ہی حکومت میں آئے۔ اُن کا وعدہ تھا کہ بلاامتیاز احتساب…

ڈرتے ورتے کسی سے نہیں

ہمیں فخر ہے کہ ہمارے رَہنماء ڈرتے ورتے کسی سے نہیں اور جب بھی موقع ملا وہ ڈَٹ کر کھڑے ہو گئے، یہ الگ بات کہ ہمارے اپنے ہی ”کھُنے سِک“ گئے۔ جب 1971ء میں بھارتی فوج مکتی باہنی کے ساتھ مل کر مشرقی پاکستان کو الگ کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا تھی…

اشرافیہ اور عوام

ہم نے ہمیشہ لکھا کہ صحافت سیادت ہے شرط مگر یہ کہ اِس میں کھنکتے سکّوں کی ملاوٹ نہ ہو۔ لیکن آجکل میڈیا کا دامن اتنا وسیع ہو چکا کہ اِس میں ”لفافہ صحافیوں“ اور زرد صحافت کی گنجائش بدرجہئ اتم موجود۔ لگ بھگ تین عشرے پہلے تک شام کے جو اخبارات…