احساس سکالرشپ میں پرائیویٹ سیکٹر کوبھی شامل کیا جانا چاہیے: پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبد الرحمان
اسلام آباد(ویب ڈیسک): ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان(ایپسپ) کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبد الرحمان کا کہنا ہے کہ احساس اسکیم کے تحت جو اسکالر شپ قرض دیئے جارہے ہیں اس میں پرائیویٹ سیکٹر کو بھی شامل کیا جا نا…