براؤزنگ ٹیگ

President

امریکی صدر کی کار کو حادثہ

واشنگٹن: امریکی صدر کی کار کو حادثہ پیش آ گیا،  حادثے میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپسی جانے کی تیاری…

سپریم کورٹ میں صدر مملکت عارف علوی کوعہدے سے برطرف کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد:  عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر صدر مملکت عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام…

ملک میں عام انتخابات وقت پر ہی ہونے چاہئیں: صدر مملکت کا چیئر مین پی ٹی آئی کے اظہارِ مایوسی پر…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے صدر مملکت عارف علوی سے مایوسی کے اظہار پر صدر عارف علوی نے اپنا ردِعمل دے دیا۔ ایوان صدر کی جانب سے  نجی چینل کے پروگرام کو بھیجے گئے مؤقف کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی…

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کل حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کل (17 ستمبر بروز اتوار)  نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔ ایوان صدر کے ذرائع  مطابق تقریب حلف برداری دن  11 بجے ایوان صدر میں ہو گی۔ واضح رہے کہ 21 جون کو صدرِ مملکت ڈاکٹر…

سابق پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم فواد حسن فواد وفاقی وزیر مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد کو نگران وفاقی کابینہ میں وزیر مقرر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں وزیر اعظم انوار لحق کاکڑ  کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224  …

اس مشکل وقت میں مراکش کی عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  وسطی مراکش میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔ صدر سیکرٹریٹ پریس ونگ نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ سوگوار خاندانوں سے تعزیت کرتے ہوئے صدر…

صدر مملکت عارف علوی کے سیکرٹری نے ایوان صدر کا چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد: صدر  پاکستان عارف علوی کے سیکرٹری وقار احمد نے ایوان صدر کا چارج چھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اگلی ذمہ داری کے لیے رپورٹ کر دی۔ ذرائع کے مطابق ارم بخاری جو کہ ایوان صدر میں ایڈیشنل سیکریٹری تھیں ان کو صدرمملکت کے…

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ارسال

اسلام آباد:  قومی اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ  پر وزارت پارلیمانی امور نے 15ویں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔ وزارتی ذرائع  کے مطابق  سمری میں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کی جگہ خالی چھوڑی گئی…