ایل سیلواڈور میں ”بٹ کوائن” پہلے ہی دن کریش، صدر نائب بکیلی کیخلاف مظاہرے شروع
سان سیلواڈور: سینٹرل امریکا کے اہم ملک ایل سیلواڈور میں ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی حیثیت ملنے کے پہلے ہی دن ''بٹ کوائن'' کریش کر گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق بٹ کوائن کریش ہونے سے ملکی معیشت کو صرف ایک روز میں 3 ملین ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا…