براؤزنگ ٹیگ

President Arif Alvi

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کو طلب کرلیا ہے ۔ صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے ،مشترکہ اجلاس 11 نومبر، بروز جمعرات، صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں…

مہنگائی کا شور شرابا !صد رمملکت کا مواخذہ ؟اپوزیشن حرکت میں آگئی 

لاہور :مسلم لیگ ن نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پروزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملکی معیشت کو آئی سی یو  میں لےآئی ہے،ساڑھے 3 سال میں ہر ادارے کو تباہ کردیا گیا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سعد رفیق نے…

تعلیم اس انداز سے دی جائے کہ طلبا کی کارکردگی میں اضافہ ہو: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر تعلیم اور ہائرایجوکیشن پر ہمارا فوکس بڑھ رہا ہے اور بڑھتا جارہا ہے ۔ تعلیم اس انداز سے دی جائے کہ طلبا کی کارکردگی میں اضافہ ہو ۔ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا…

صدر مملکت عارف علوی نے نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی ، جعلی اکاؤنٹس کے کیسز پرانے آرڈیننس کے تحت جاری رہ سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ، وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا ۔ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے…

قرآن پاک اور سیرت رسول ﷺ ہمیں ہر لمحہ رہنمائی فراہم کرتے ہیں: صدرمملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ قرآن پاک اور سیرت رسول ﷺ ہمیں دنیا کی پریشانیوں اور مسائل سے چھٹکارا پانے کیلئے ہر پل رہنمائی فراہم کرتے ہیں ۔ قومی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ…

صدر مملکت کی اہلیہ ثمینہ علوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد: صدر مملکت کی اہلیہ اور خاتون اول ثمینہ علوی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق انہوں نے خود ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کی۔ ثمینہ علوی کا کہنا تھا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ مجھے کچھ…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں گونیا زی گو نیازی کا جواب صدر عارف علوی نے دیدیا

اسلام آباد:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جب صدر مملکت عارف علوی نے خطاب شروع کیا تو اپوزیشن کی طرف سے شدید احتجاج شروع کر دیا گیا ،اپوزیشن کی طرف سے نعرے بازی کا جواب اپنی تقریر میں صدر نے دیدیا ۔ صدر مملکت کی طرف سے اپوزیشن کو اس وقت…

ٹی ٹی پی آئین پاکستان کے تحت چلے تو سوچیں گے انھیں عام معافی دیں یا نہیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کیلئے عام معافی کا سوچا جا سکتا ہے لیکن انھیں اس کیلئے اپنے نظریات کو چھوڑ کر پاکستانی آئین کے مطابق چلنا ہوگا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ بات ایک نجی چینل کو انٹرویو…

صدر مملکت عارف علوی کادورہ جی ایچ کیو ،آرمی چیف سے اہم ملاقات

راولپنڈی:صدر مملکت عارف علی اہم ترین دورے پر جی ایچ کیو پہنچے ،جی ایچ کیو آمد پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر مملکت کا استقبال کیاجہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت عارف…

پاکستان اب زراعت کیساتھ صنعتی اور آئی ٹی ملک بنتا جا رہا ہے: عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ پاکستان نے آزمائشوں کے باوجود ترقی کا سفر جاری رکھا ، ہمارا ماضی ، حال اور مستقبل ہماری سمت کا تعین کرتا ہے ۔ پاکستان اب زراعت کے ساتھ صنعتی اور آئی ٹی ملک بنتا جا رہا ہے ۔ ایوان صدر میں پرچم…