ایک اور غریب دشمن فیصلہ ، ایک گھر میں صرف ایک میٹر ہوگا، بل زیادہ آئے گا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک گھر میں بجلی کا صرف ایک میٹر رہے گا
نیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے "ایک گھر ، ایک میٹر " پالیسی پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔ ایک گھر میں ایک سے زائد…