براؤزنگ ٹیگ

Power Tariff

بجلی کی قیمت میں 2.65 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں 2.65 روپے فی یونٹ اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کر دی ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق سی پی پی اے نے یہ درخواست ستمبر کے مہینے…