مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کی آسانی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور غریب ترین لوگوں کو اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ڈاکٹر…