پولیس اہلکاروں کی ٹرانسفر پوسٹنگ کا نظام تبدیل کردیاگیا
لاہور: پولیس اہلکاروں کی ٹرانسفر پوسٹنگ کا نظام تبدیل کردیاگیا ہے ۔ ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کے تبادلہ کا نظام تبدیل کر دیا ہے۔
پولیس اہلکاروں کی ٹرانسفر، پوسٹنگ کے لیے ڈی…