پاکستان میں کورونا کا شکار مزید 7 مریض چل بسے
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید 7 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 704 تک پہنچ گئی۔
https://twitter.com/OfficialNcoc/status/1464409625768316937?s=20
نیشنل کمانڈ…