اداکارہ عتیقہ اوڈھو کورونا وائرس کا شکار
کراچی: اداکارہ عتیقہ اوڈھو کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کس طرح کورونا وائرس کا شکار بننے کے بعد قرنطینہ میں رہتے ہوئے اپنے کاموں کو انجام دے رہی…