بچوں کے من پسند غیر معیاری پاپس بنانے کا مکروہ دھندہ بے نقاب
لاہور : لاہور میں بچوں کے من پسند غیر معیاری پاپس بنانے کا مکروہ دھندہ بے نقاب ہوگیا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں کوٹ لکھپت فیکٹر ی ایریا میں کارروائی کی گئی ۔
نیو نیوز کے مطابق کیڑے،سسری زدہ مکئی کے…