دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھرسرفہرست
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور آج دنیا میں آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ ماضی میں ''باغوں کا شہر'' کہلانے والے شہر کی حالت دگرگوں ہے۔ بزدار حکومت سڑکوں سے کوڑا کرکٹ تک اٹھانے میں ناکام ہو چکی ہے۔
پنجاب کے دیگر شہر…