ماحولیات کاعالمی دن،شہریوں کو انفرادی طور پر پلاسٹک کے استعمال کو کم کرنا ہوگا: شیری رحمان
اسلام آباد:پی پی پی رہنما اور وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کاکہنا ہے کہ شہریوں کو انفرادی طور پر پلاسٹک کے استعمال کو کم کرنا ہوگا۔
انہوں نے ماحولیات کے عالمی دن پر تقریب میں بات کرتے ہوئے کہاکہ شہریوں…