ہر دور میں سیاسی ابو بدلنے والے آج کے سیاسی ابو کو بچانے کیلئے جھوٹ بول رہے ہیں: مریم اورنگزیب
لاہور: فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہر دور میں سیاسی ابو بدلنے والے آج کے سیاسی ابو کو بچانے کے لئے جھوٹ کا راگ الاپ رہے ہیں ۔
اپنی ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چودھری سمیت…