پشاور میں پولیس کی گاڑی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید
پشاور: پشاور میں پولیس کی گاڑی پر دستی حملہ ہوا ہے، اس حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک راہگیر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
پولیس حکام کے مطابق دہشتگردی کا یہ واقعہ پشاور کے علاقے حیات آباد میں پیش آیا۔ پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جائے…