کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ٹارگٹ کلنگ، پولیس انسپکٹر جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ نامعلوم ملزمان نے پولیس انسپکٹر اکرم خان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے گلشن…