سکاٹ لینڈ سے شکست ، پاپوانیوگنی ورلڈ کپ سے باہر
مسقط : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو 17 رنز سے شکست دے دی اور سپر12 گروپ میں شامل ہونے کی راہ ہموار کرلی ہے۔ شکست کے بعد پاپوانیوگنی کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے۔…