براؤزنگ ٹیگ

PML-N

ملک پر صرف نالائقی، نااہلی، بے حسی اور ظلم مسلط ہے: شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مری میں سیاحوں کے اب بھی پھنسے ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پر صرف نالائقی، نااہلی، بے حسی اور ظلم مسلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف

 تصویر پر عنوان؟ مریم نواز کی ٹوئٹ پر دلچسپ جوابات

لاہور: مسلم لیگ (ن ) کی نائب  صدر مریم نواز نے ٹوئٹر صارفین کیساتھ ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے اس پر عنوان دینے کو کہا جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ جوابات دیکھنے کو ملے۔ لیگی نائب صدر   مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عام طور پر…

جنرل صاحب نے بھی ڈیل کی باتوں سے متعلق واضح کر دیا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج جنرل صاحب نے بھی ڈیل کی باتوں سے متعلق واضح کر دیا ہے، نواز شریف اور زرداری پاکستانی سیاست کی تاریخ بن چکے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بلال یاسین پر حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ کہاں سے خریدا گیا؟ پولیس نے سراغ لگا لیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے سراغ لگا لیا ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ کہاں سے خریدا گیا۔  تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق…

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں استعمال ہونے والا پستول پولیس کو مل گیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں استعمال ہونے والا پستول پولیس نے ڈھونڈ لیا ہے اور اس کی رجسٹریشن سے متعلق معلومات کے حصول کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق پولیس کا…

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت، حملہ آور اجرتی قاتل نکلے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور معلوم ہوا ہے کہ ان پر حملہ کرنے والے اجرتی قاتل تھے۔  نیو نیوز کے مطابق بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے اجرتی قاتل…

بلال یاسین کے بیٹے نے والد پر قاتلانہ حملے کی تفصیلات بتا دیں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کے بیٹے نے کہا ہے کہ میرے والد علاقے کے دورے پر تھے کہ موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کر دی۔ سابق صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کے بیٹے نے میو ہسپتال میں…

راناثناءاللہ کی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت، مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے سابق صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب ثناءاللہ نے بلال…

بلال یاسین پر فائرنگ، مریم نواز شریف کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سابق صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…

رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے معروف علاقے بلال گنج میں فائرنگ سے سابق صوبائی وزیر خوراک اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین زخمی ہو گئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے…