مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف زخمی ہوگئے
لاہور :مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف گھر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئے جس کے بعد انہوں نے سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف اپنے ہی گھر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئے…