بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی سرکار کا پول کھول دیا
نئی دہلی :بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھی مودی سرکار کا پول کھول دیا ،کانگریس کی رہنما نے بھی مسلمانوں کی نسل کشی کے کھلم کھلا مطالبے اور اس نفرت انگیزی پر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھادیا۔
انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر…