اگر مگر کے بعد گھر، قومی کھلاڑی بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہ کرنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کولکتہ سے براستہ دبئی وطن واپس پہنچ گئی ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان نجی ایئرلائن کے ذریعے لاہور پہنچے، ٹیم منیجر اور…