عہد کرلیں اپنے ملک کو سرسبز کرنا ہے: عمران خان
شیخوپورہ: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والی نسلوں کیلئے شجر کاری کا آغاز کیا ہے ۔ آئندہ نسلوں کیلئے بہتر پاکستان چھوڑنا ہے ۔ عہد کرلیں اپنے ملک کو سرسبز کرنا ہے ۔
اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اپنی آنکھوں سے ملک میں جنگلات کو…