کورونا وائر س کی چوتھی لہر ،نئے احکامات جاری
کراچی :کورونا وائرس کی چوتھی لہر کو مد نظر رکھتے ہوئے پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کیلئے نئے احکامات جاری کر دئیے ،پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق اب ہر فضائی میزبان کو ہر صورت ویکسی نیشن کروانا ہو گی ،ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پی آئی اے…