فزکس کا نوبل انعام جاپانی، جرمن اور اطالوی سائنس دانوں نے جیت لیا
فزکس کا نوبل انعام جاپانی، جرمن اور اطالوی سائنس دانوں نے جیت لیا ،تینوں ماہرین کو آب و ہوا کے ماڈلز اور فزیکل سسٹمز کی تفہیم کیلئے خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ۔
اس سال فزکس کا نوبل انعام جاپانی سائنسدان سیُوکُورو مانابے، جرمنی کے…