براؤزنگ ٹیگ

physical remand

جلاؤ گھیراؤ مقدمہ، پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ منظور 

لاہور:  انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نےنو مئی کو شیر پاو پل پر اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی…

اے ٹی سی نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں ایمان مزاری کی ضمانت کی درخواست 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی…

چیئر مین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کا حکمنامہ جاری

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ خصوصی…

ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے اور 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے  پی ٹی آئی کی سابق رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے اور 20 اگست کے بعد کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

دھمکی، اشتعال اور بغاوت کیس: ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں  انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور   …

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی  نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج سائفر کیس میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز…

شاہ محمود قریشی کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفرکیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت نے مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ  منظور کر لیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بند کمرے میں سائفر کیس معاملے کی سماعت جسٹس ابو الحسنات نے کی۔…

دہشتگردی، بغاوت کیس:  ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی…

پریانتھا قتل کیس، مزید 33 ملزم 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ: سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید 33 ملزموں کو 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پولیس نے پریانتھا کمارا قتل کیس میں 33 ملزمان کو سیالکوٹ سے گوجرانوالہ لا…

نذیر چوہان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

لاہور: مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے خلاف بیان دینے پر گرفتار پاکستان  تحریک  انصاف  میں جہانگیر ترین گروپ کے  ایم پی اے نذیر چوہان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر  جیل بھجوا دیا گیا۔   نیو نیوز کے مطابق   نذیر چوہان   کو  لاہور میں جوڈیشل…