اداکارہ مریم انصاری کا اپنی شادی میں ڈانس، سوشل میڈیا صارفین برہم
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ مریم انصاری کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے، تاہم تقریبات کے دوران اداکارہ کی ایک ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے۔
گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ مریم انصاری کی رسمِ حنا اور…