مریم نواز کی تصاویر بنانے والے فوٹوگرافر نے کیا کہا؟ حیران کن انکشاف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی سے وائرل ہونے والی تصاویر کے فوٹو گرافر عرفان احسن کا کہنا ہے کہ مریم نواز ماڈلنگ کر سکتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملک کے نامور فیشن فوٹوگرافر عرفان احسن نے انکشاف…