کورونا سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،مفت علاج ،مفت کورونا کورس کا اعلان
واشنگٹن:حکومت نے کورونا سے پریشان عوام کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا ،مریضوں کو اب مفت علاج کی سہولت کیساتھ کورونا کا مفت کورس بھی کروایا جائے گا جس کیلئے امریکی حکومت نے دوا ساز کمپنی فائزر سے کورونا وائرس کے علاج کیلئے ایک کروڑ کورس…