پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد: امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ کمی گذشتہ دو ماہ کے دوران پہلی بار ہو گی۔
ذرائع کے مطابق…