براؤزنگ ٹیگ

petrol price

شیل پاکستان نے پیٹرول کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: شیل پاکستان نے 25 نومبر کو پیٹرول کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔   شیل پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 25 نومبر کو پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا حصہ نہیں ہیں۔مپنی آپریٹڈ ریٹیل سائٹ…

کیا ایک دفعہ پھر پٹرول بحران سر اُٹھانے لگا ہے ؟عوام تیار ہو جائے

اسلام آباد:پٹرولیم ڈیلرز حضرات نے ایک دفعہ پھر خطرے کی گھنٹی بجادی ،حکومت آخری الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر 25نومبر تک حکومت نے ہمارے جائز مطالبات نہ مانے تو ملک گیر احتجاج شروع کر دینگے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پٹرولیم ڈیلرز نے…

خدشہ ہے تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، وزیر اعظم عمران خان

جہلم: وزیراعظم نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہو رہا ہے اور حیرت اس بات کی ہے کہ ہمارے ملک میں اپوزیشن مشین سے ڈری ہوئی ہے لیکن پوری دنیا میں الیکٹرانک ووٹنگ کا استعمال ہوتا ہے وزیر اعظم عمران خان نے للہہ تا جہلم روڈ کا…

اگر حکومت سبسڈی نہ دیتی تو پٹرول 180 روپے لٹر ہوتا، شوکت ترین

کراچی: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پٹرول ملک میں پیدا نہیں ہو رہا بلکہ درآمد کیا جا رہا ہے اور حکومت کی جانب سے اب تک 450 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی اگر سبسڈی نہ دیتے تو پٹرول 180 روپے لٹر ہوتا۔ ایک تقریب سے…

بھارت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

نئی دہلی: مودی سرکار نے عوام کو ریلیف دینے کئے نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت نے ہندو برادری کے سب سے بڑے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…

یکم نومبر سے پیٹرول مزید منہگا ہونے کا امکان

کراچی: عوام کے لئے ایک اور بُری خبر، یکم نومبر سے پیٹرول مزید منہگا ہونے کا امکان ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے…

پبلک ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرائے بھی بڑھا دیئے ہیں۔   ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 1250 سے بڑھا کر 1350 روپے کر دیا گیا ہے۔   لاہور تا…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اصل وجہ کیا تھی ؟حکومتی موقف سامنے آگیا

اسلام آباد:ترجمان وزارت  خزانہ نے رات بھر خاموش رہنے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اپنی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے آج تقریبا” دس روپے انچاس پیسے ‘‘کے حساب سے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جو’’ سوا آٹھ فیصد ‘‘کے…

روز بروز بڑھتی مہنگائی پر شیخ رشید نے بھی خاموشی توڑ دی

راولپنڈی:آئے روز بڑھتی مہنگائی پر شیخ رشید نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ دنیا میں جو بحران آیا ہے اس کی وجہ سے ہی مہنگائی ہو رہی ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ملکی ماحول ٹھیک ہے ،کچھ وقت درکار ہے پھر سب ٹھیک ہو جائے گا…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری تیار کرنے کے بعد اوگرا نے پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت فی لیٹر 5 روپے 90 پیسے ،…