براؤزنگ ٹیگ

petrol price

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

لاہور: یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید  10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہےجس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام…

پشاور میں ٹرانسپورٹر نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پشاور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔   پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتے ہی پشاور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان نے بھی کرایوں…

‏فیول پرائس ایڈجسمنٹ چند ماہ میں ختم ہونے کی امید ہے، علی محمد خان

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان ‏کو بتایا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ آئندہ چندماہ میں ختم ہونےکی امید ہے۔   بجلی کے نرخوں میں 4.74 روپے فی یونٹ اضافے پر جماعت اسلامی…

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول کی قیمت اوگرا کی تجویز سے بھی زیادہ بڑھانے کا انکشاف

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے تجویز کی گئی قیمت سے بھی زیادہ بڑھانے کا انکشاف ہوا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سال نو کے موقع پر اوگرا کی جانب…

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق کیا: ترجمان وزارت خزانہ

کراچی: وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف نے 700 ارب ٹیکس کا کہا لیکن حکومت نے 350 ارب روپے کے ٹیکس عائد کئے۔  شہر قائد…

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شہباز شریف کا ردِعمل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے سال پر پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا کہ عمران نیازی استعفیٰ دے دیتے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می اضافے پر ردِ عمل دیتے ہوئے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دیدی ہے، نئی قیمتوں کا اعلان آج وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس…

گیس ملک سے ختم ہونے والی ہے، شہری لوگ اپنی عادتیں بدلیں ، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل اتنا سستا نہیں ہوا کہ اثرات پاکستان پر آئیں جبکہ عوام  دعا کریں کہ عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو۔    کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ووٹنگ مشین کا…

حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا عوام کوفائدہ دے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا عوام کوفائدہ دے، عوام کو چکر نہ دے۔   اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 15 دسمبر تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 145روپے82 فی لیٹر…